KP Government Logo

افغان قونصل جنرل کی سفارتی آداب کی سنگین خلاف ورزی پرکے پی حکومت کا موقف سامنے آگیا

پشاور: پاکستان کے قومی ترانے کے احترام میں افغان سفارت کاروں کے کھڑے نہ ہونے پر حکومت خیبرپختونخوا نے موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں صورتحال سے آگاہ کردیا گیا ہے مناسب طریقہ یہی ہے کہ وہ خود جواب مزید پڑھیں

KP Government Logo

کراس بارڈر دہشتگردی وفاقی مسئلہ ہے جس میں وہ بری طرح ناکام ہے، مشیر اطلاعات پختونخوا

پشاور: مشیر اطلاعات پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کراس بارڈر دہشت گردی وفاقی مسئلہ ہے جس میں وہ بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل مزید پڑھیں

PTI

پی ٹی آئی جلسہ؛ کے پی سے بلڈوزر،کرین، شیلنگ سے بچاؤ کا سامان لے جانے کا فیصلہ

پشاور: تحریک انصاف کی خیبر پختون خوا حکومت نے کل اسلام آباد میں جلسے کے ہر صورت انعقاد کیلیے پلان اے، بی اور سی تیار کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کا فیصلہ ہے کہ جلسہ اس بار کسی کی ہدایت مزید پڑھیں

KP Government Logo

خیبر پختونخوا حکومت میں اختلافات، سابق وزیر شکیل خان تنہا رہ گئے

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت میں اختلافات کے معاملے میں سابق صوبائی وزیر شکیل خان تنہا رہ گئے۔ ذرائع کے مطابق شکیل خان کے قریبی صوبائی وزراءفیصل ترکئی اور ظاہرشاہ طور نے بھی ان کا ساتھ نہیں دیا، 94 اراکین اسمبلی مزید پڑھیں

KP Government Logo

ڈیجیٹل اور ہیومن رائٹس تنظیمیں سوشل میڈیا بندش پر آواز بلند کریں، بیرسٹر سیف

Lپشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اور ہیومن رائٹس تنظیمیں سوشل میڈیا بندش پر آواز بلند کریں۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ مینڈیٹ چوروں کےانٹرنیٹ سلو کرنے کے غیر آئینی مزید پڑھیں

NAB

خیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت توشہ خانہ کیس پر اہم فیصلہ لیتے ہوئے قانونی کارروائی کی راہ اختیار کرنے جارہی ہے۔ چیئرمین نیب، پراسیکیوٹرز اور معاون ٹیم کے خلاف معاون خصوصی اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا بریگیڈیئر مصدق عباسی قانونی کارروائی کریں گے۔ اس مزید پڑھیں

Sugar Smuggling

پختونخوا؛ نئے کرشنگ سیزن تک چینی کے صوبائی کوٹے کی برآمد مؤخر

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے نئے کرشنگ سیزن تک چینی کے صوبائی کوٹے کی برآمد کو مؤخر کردیا۔ مشیر خزانہ کے پی کے مزمل اسلم کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کابینہ اجلاس میں نئے کرشنگ سیزن مزید پڑھیں

PTI

خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ مسئلے پر امن و امان کے مسائل جنم لینے کا خدشہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرِ صدارت بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی تازہ صورتحال، ریکوری اور دیگر امور پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایک ماہ میں صوبائی مزید پڑھیں