وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے اور ملک میں3 سال بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ آگئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر گزشتہ ماہ(اگست)میں مزید پڑھیں
ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.62 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی کی مجموعی شرح 15.34 فیصد تک آگئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد: رواں مالی سال 2024-25کے کے دوسرے ماہ ملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں تسلسل کے ساتھ کمی کا رجحان جاری ہے تاہم مہنگائی کی شرح میں کمی کی رفتار بہت سست ہے ، حالیہ ہفتے ملک میں مزید پڑھیں
ٹوکیو: جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے، سیاسی تنازعات اور عوام کے عدم اعتماد کے باعث اگلے ماہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ نے آئندہ مالی سال 2024-25 میں پاکستان کی شرح نمو تین اعشاریہ چھ فیصد کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں تین فیصد رہنے کی پیشنگوئی کردی ہے۔ بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان جاری ہے، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں1.31فیصد اضافہ ہوا، اس سے پچھلے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں1.11فیصد اضافہ ریکارڈ مزید پڑھیں
گزشتہ ہفتے ملک میں چکن، دال، انڈے اور بڑے گوشت سمیت پندرہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی معمولی کمی سے تینتالیس اعشاریہ سات نو فیصد ریکارڈ کی گئی۔ مزید پڑھیں
ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں خوردنی تیل، چینی اور چائے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے آلوکی قیمت میں 3.85 فیصد، پٹرول 2.99 فیصد، چینی 0.90 فیصد، لپٹن چائے 0.20 مزید پڑھیں