کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر میں مچھروں کی بہتات ہو گئی جب کہ حکومتی غفلت کے سبب صوبےبھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا کے امراض بڑھتے جا رہے ہیں۔ بارشوں کے بعد حکومتی اداروں کی جانب سے نکاسی مزید پڑھیں
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ناک میں انگلی ڈالنا ممکنہ طور پر الزائمرز بیماری سے تعلق رکھتا ہے۔ حال ہی میں امیریکن جرنل آف دی میڈیکل ساینسز میں شائع ہونے والے خط میں محققین کا کہنا ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزارت صحت کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے ایم پاکس کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے۔ ترجمان وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے کانگو مزید پڑھیں
اسپرین کو عام طور پر دل کے دورے کی روک تھام کے لیے جانا جاتا ہے، لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا کہ ہے کہ یہ دوا کولوریکٹل کینسر کے خطرات کو کم کرنے سے بھی تعلق رکھتی ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی میں سیوریج ملا پانی ہیضے کے پھیلاؤ کا سبب بننے لگا۔ طبی ماہر کا کہنا ہے کہ کراچی میں سیوریج ملا پانی ہیضے کے پھیلاؤ کا سبب بن رہا ہے، جناح اسپتال میں آج کل روزانہ 70 سے 80 مزید پڑھیں
کراچی: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال برائے 2024-25 کے بجٹ میں پہلی بار انجیوگرافی، انجیوپلاسٹی،مختلف امراض کی تشخیص میں استعمال کی جانے والی کٹس سمیت تقریباً 200 سے زائد میڈیکل ڈیوائس، بلڈ بیگز ودیگر طبی آلات پر سیلز ٹیکس مزید پڑھیں
کیلیفورنیا: حال ہی میں سائنسدانوں کی ٹیم نے متعدد افراد کے دماغ کو اسکینز کرکے ڈپریشن کی 6 اقسام دریافت کی ہیں۔ نیچر میڈیسن نامی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق محققین نے شرکا کی دماغی سرگرمیوں کا مزید پڑھیں
کیلیفورنیا: سائنسدانوں نے حال ہی میں ایسے خوردبینی روبوٹس تیار کیے ہیں جو پھیپھڑوں میں تیرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں تاکہ کیموتھراپی براہ راست پھیپھڑوں میں موجود کینسر خلیوں تک پہنچائی جاسکے۔ سائنس ایڈوانسز نامی جریدے میں شائع ہونے والی مزید پڑھیں