FBR vs FIA

ایف بی آر اور ایف آئی اے کے درمیان لڑائی، ایک دوسرے کیخلاف انکوائریاں

اسلام آباد: ایف بی آر اور ایف آئی اے کے درمیان لڑائی میں شدت آ گئی، دونوں جانب سے ایک دوسرے کے خلاف انکوائریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف مزید پڑھیں

وزیراعظم سے درخواست ہے ایف آئی اے سائبر ونگ بند کردیں، عظمی بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست ہے ایف آئی اے سائبر ونگ بند کردیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عظمی بخاری نے کہا کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ والے مزید پڑھیں

افغان شہریوں کو پاسپورٹ جاری کرنے میں ملوث تین ملزمان گرفتار

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے پشاور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین مزید پڑھیں

Arrested

بھاری معاوضہ لے کر شہریوں غیرقانونی طریقے سے اٹلی بھیجنے والا انسانی اسمگلر گرفتار

گوجرانوالہ: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے انسانی اسمگلرز کے خلاف ایک بار پھر کارروائیاں تیز کرتے ہوئے اشتہاری ملزم سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گوجرانوالہ میں کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے ملزمان کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ، جعلی سفری دستاویز پر اٹلی جانے والا مسافر آف لوڈ

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے اسلام آباد ایئر پورٹ کارروائی کی اور جعلی سفری دستاویزات پر اٹلی جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ضیاء الرحمان نامی مسافر فلائٹ مزید پڑھیں

شہری محتاط ہوجائیں، سائبر کرمنل واٹس ایپ اکاؤنٹس کو نشانہ بنارہے ہیں، ایف آئی اے

کراچی: ایف آئی اے نے عوام الناس کو خبردار کیا ہے کہ شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کی ہیکنگ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور سائبر کرمنل بالخصوص خواتین کے اکاؤنٹس کو نشانہ بنارہے ہیں۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی مزید پڑھیں

افغانوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجرا؛ ایف آئی اے نے نادرا اہلکاروں کی تفصیل مانگ لی

کراچی: افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری ہونے کے حوالے سے ایف آئی اے نے نادرا اہلکاروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری ہونے کے معاملے پر مزید پڑھیں