سکھر کے باگڑجی کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے دو گروپوں میں زمین کے تنازع پر مسلح تصادم میں 7 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق علاقہ کئی گھنٹوں تک میدان جنگ بنا رہا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک مزید پڑھیں
کراچی: شہر قائد میں 202120 کروڑ سے زائد کی ڈکیتی کا فیصلہ آ گیا، جس میں عدالت نے ملزمان کو قید بامشقت کی سزا سنادی۔ 2021ء میں شہر قائد میں ہونے والی سب سے بڑی ڈکیتی کا فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں
رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں 2023ء میں ڈاکوؤں کے خلاف کیے گئے آپریشن کی پولیس رپورٹ منظرعام پر آگئی۔ ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کی رپورٹ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کی سربراہی میں تیار کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور: نجف کالونی اقبال میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پروفیسر فاروق اعظم جاں بحق اور ان کا بیٹا زخمی ہوگیا۔ مقتول پروفیسر فاروق اعظم نے آج حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہونا تھا ۔ پولیس مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں
کراچی: عید الفطر کے دوسرے روز ریٹائرڈ ایس ایس پی کے گھر سے چور 44 لاکھ نقد اور 25 تولہ زیورات چوری کرکے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 8 خیابان فیصل میں ریٹائرڈ ایس ایس پی کے مزید پڑھیں
کراچی: بن قاسم کے علاقے میں کار سوار نقاب پوش ڈاکو نجی بینک کے ملازم سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ اس حوالے سے ایس ایچ او بن قاسم ولایت علی شاہ نے بتایا کہ نجی بینک کا مزید پڑھیں
راولپنڈی: تھانہ ریس کورس کے علاقے رینج روڈ پر پولیس وردیوں میں ناکہ لگائے ڈاکو 6سالہ بچی کے ساتھ گاڑی میں بیٹھے برطانیہ پلٹ اوورسیز پاکستانی کو فائرنگ کرکے قتل کرتے ہوئے قیمتی اشیاء سے بھرا ہینڈ کیری بیگ لوٹ مزید پڑھیں