KP Government Logo

چیک پوسٹیں ختم اور جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ صوبے میں چیک پوسٹیں ختم کرکے جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ چیک پوسٹوں سے عوام مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی علی امین سے افغان قونصل جنرل کی ملاقات

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکر نے ملاقات کی کرکے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے موقع پر وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ علاقے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے مزید پڑھیں

Governor KPK

میں اتنے کپڑے نہیں بدلتا، جتنا وزیرِ اعلیٰ نے وزیر بدل دیے: گورنر کے پی

گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں نے اتنے کپڑے تبدیل نہیں کیے جتنے وزیراعلیٰ کے پی نے صوبائی کابینہ کے لوگ تبدیل کیے ہیں۔ انہوں نے گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

دو قانون، دو نظام اور دو پاکستان نہیں چل سکتے، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دو قانون، دو نظام اور دو پاکستان نہیں چل سکتے،سب کے لیے ایک جیسا قانون اور ایک نظام ہونا چاہیے۔ بار کونسل ایسوسی ایشنز کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

Ali Ameen GundaPur

جلسے کے الفاظ پر قائم ہوں، معافی نہیں مانگوں گا، علی امین گنڈاپور

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد جلسے میں تقریر کے بعد غائب ہونے کے حوالے سے اپنی پارلیمانی پارٹی کو بتایا کہ انہیں زبردستی نہیں بٹھایا گیا تھا بلکہ سرکاری حکام کے ساتھ اجلاس کے لیے مزید پڑھیں

PTI Flag

تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پشاور میں پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت مرکزی قائدین نے شرکت مزید پڑھیں

Ali Ameen GundaPur

علی امین گنڈاپور کو تقریر نہیں کرنی چاہیے تھی: بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو تقریر نہیں کرنی چاہیے تھی۔ ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ مزید پڑھیں