South Waziristan Attack

جنوبی وزیرستان میں پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ

جنوبی وزیرستان میں وانا کے علاقے دژہ غونڈائی میں پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔

پولیس کے مطابق پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔