KP Government Logo

علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد کی ٹرائل کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔

علی امین گنڈاپور نے وارنٹ منسوخی کےلیے ٹرائل کورٹ میں درخواست جمع کروائی تھی۔

عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وکیل کی یقین دہانی پر وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے۔