بحیرہ عرب میں سمندری طوفان ، شہر میں رات گیۓ شدید بارش

کراچی : بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے باعث شہر بھر میں تیز بارش شروع ہوگئی ہے۔ رات ڈیفنس ، نارتھ ناظم آباد ، گلشن ، قیوم آباد کورنگی ، کریم آباد سخی حسن سمیت شہر بھر میں بارش شروع ہوگی ہے ۔