Coal Power Plant

محمد علی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم نے محمد علی کو معاون خصوصی برائے توانائی مقرر کر دیا۔

محمد علی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا، ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔