PTI Flag

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات پر کیس 23 جولائی کو سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔