PML

نواز شریف نے پارٹی اجلاس طلب کرلیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔

میاں نواز شریف نے پارٹی قیادت کو مری طلب کیا ہے جہاں اجلاس میں پارٹی کے سینئر ارکان شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم سپریم کورٹ کے فیصلے پر پارٹی ارکان کو بریفنگ دے گی۔