Govt of Punjab

دونوں میاں بیوی جیل میں نہیں پھوپھو اور خالہ کے گھر میں آئے ہیں۔، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی واحد قیدی ہیں جو اپنے بیڈروم میں قید ہیں۔

عمران خان کے بیان پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اہلیہ کہہ رہی ہے ہارپک ک قطرے کھانے میں ملائے گئے جبکہ شوہر کہہ رہے ہیں زہر دیا گیا۔

انہوں نے مشورہ دیا کہ پہلے دونوں میاں بیوی فیصلہ کر لیں کہ اصل موقف کیا دینا ہے، بشریٰ بی بی نے خود تسلیم کیا بنی گالہ میں ان کو بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

وزیر اطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ بشریٰ بی بی واحد قیدی ہیں جو اپنے ہی بیڈ روم میں قید ہیں، پھر بھی من گھڑت کہانیاں بنائی جارہی ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ عمران خان 3 مقدمات میں سزا یافتہ مجرم ہیں، پھر بھی ان کو بکرے اور دیسی مرغیاں کھانے کو مل رہی ہیں۔ دونوں میاں بیوی جیل میں نہیں پھوپھو اور خالہ کے گھر میں آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مریم نواز کو تو بی کلاس کی آفر ہوئی لیکن انہوں نے کہا میں عام قیدیوں کی طرح رہنا چاہوں گی۔

وزیراطلاعات پنجاب نے کہا کہ خان صاحب زہر دینے والی بات مت دہرائیں آپ کو یاد ہوگا میاں نواز شریف کے ساتھ آدھی رات کو نیب آفس میں کیا ہوا؟

قومی خبریں سے مزید
سیاستدانوں کو اپنے مقاصد کیلئے پکڑنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: ن لیگ، پی ٹی آئی رہنماؤں میں اتفاق
سیاستدانوں کو اپنے مقاصد کیلئے پکڑنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: ن لیگ، پی ٹی آئی رہنماؤں میں اتفاق
مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ میرے خلاف پرانے کیسز کھولے جارہے ہيں۔

بیرسٹر سیف کا بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کا مطالبہ
بیرسٹر سیف کا بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کا مطالبہ
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نےحکومت سے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کامطالبہ کردیا۔

ورلڈ آٹزم ڈے: واپڈا ہاؤس لاہور کو نیلی روشنی سے منور کردیا گیا
ورلڈ آٹزم ڈے: واپڈا ہاؤس لاہور کو نیلی روشنی سے منور کردیا گیا
اس اقدام کا مقصد آٹزم میں مبتلا افراد اور ان کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کرنا ہے۔

نظام درست کرنے سے ہی کام چلے گا، اسپیکر پنجاب اسمبلی
نظام درست کرنے سے ہی کام چلے گا، اسپیکر پنجاب اسمبلی
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ججز تقرری کا اختیار ایگزیکٹو کے پاس ہے تو جوڈیشل انکوائری کا اختیار بھی ہے۔

پرویز الہٰی کو اسپتال سے جیل شفٹ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت
پرویز الہٰی کو اسپتال سے جیل شفٹ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پرویز الہٰی کو دوران علاج پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل شفٹ کرنے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔

لیہ: چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھا ملزم گرفتار
لیہ: چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھا ملزم گرفتار
ملزم سے درزی کی دکان سے چوری کیے گئے 12 سوٹ برآمد کرلیے گئے ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط کا مقدمہ درج کرلیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط کا مقدمہ درج کرلیا گیا
مقدمہ ڈاک وصول اور ڈسپیچ کرنے والی برانچ کے کلرک قدیر احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن التوا پر پی ٹی آئی کا ردعمل
خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن التوا پر پی ٹی آئی کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کیے جانے کی مذمت کی ہے۔

لیٹر، دھمکیاں ہائیکورٹ ججز کے حوصلے کم نہیں کرسکتے، شیر افضل مروت
لیٹر، دھمکیاں ہائیکورٹ ججز کے حوصلے کم نہیں کرسکتے، شیر افضل مروت
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لیٹر اور دھمکیاں ہائیکورٹ ججز کے حوصلے کم نہیں کرسکتے۔

ریکوڈک سے گوادر بندرگاہ تک ریلوے کنیکٹوٹی کے لئے فزیبیلٹی اسٹڈی کروائی جائے، شہباز شریف
ریکوڈک سے گوادر بندرگاہ تک ریلوے کنیکٹوٹی کے لئے فزیبیلٹی اسٹڈی کروائی جائے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مظفر گڑھ، لیہ اور جھنگ کے شمسی توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لیے ضروری تقاضے پورے کیے جائیں۔

غیر ملکی سرمایہ کاری کا فروغ اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
غیر ملکی سرمایہ کاری کا فروغ اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
وزیراعظم کی زیرِ صدارت بیرونی سرمایہ کاری کےحوالے سےجائزہ اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔

قومی اسمبلی: سنی اتحاد کونسل کے 88 ارکان دوبارہ آزاد قرار
قومی اسمبلی: سنی اتحاد کونسل کے 88 ارکان دوبارہ آزاد قرار
قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے 88 ارکان کو دوبارہ آزاد قرار دے دیا گیا۔

بشریٰ بی بی کو سلو پوائزن دیا جارہا ہے، بیرسٹر گوہر
بشریٰ بی بی کو سلو پوائزن دیا جارہا ہے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو سلو پوائزن دیا جارہا ہے۔

بانی چیئرمین کا کہا قانون نہیں، آئین پر عمل ہوگا، اعظم نذیر تارڑ
بانی چیئرمین کا کہا قانون نہیں، آئین پر عمل ہوگا، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) یا اُس کے بانی چیئرمین کا کہا قانون نہیں، آئین پر عمل ہوگا۔

پاک چین دوستی کو سبوتاژ کرنے کی ہر سازش ناکام بنانے کیلئے پُرعزم ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
پاک چین دوستی کو سبوتاژ کرنے کی ہر سازش ناکام بنانے کیلئے پُرعزم ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر نے چینی سفارتخانے میں رکھی کتاب میں تعزیتی تاثرات بھی قلم بند کیے، اعلامیہ

لاہور میں جرائم کا گزشتہ برس سے موازنہ، وارداتوں میں کمی
لاہور میں جرائم کا گزشتہ برس سے موازنہ، وارداتوں میں کمی
پولیس ریکارڈ کے مطابق 2024 کے پہلے 3 ماہ میں 5 افراد ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہوئے ہیں جبکہ 2023 میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران 4 افراد قتل ہوئے تھے۔

بانی چیئرمین کا ججز خط پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ
بانی چیئرمین کا ججز خط پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ہائی کورٹ ججز کے خط کے کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کردیا۔

پولیس اور کرمنلز کراچی عید منانے آئے ہوئے ہیں، فیصل سبزواری
پولیس اور کرمنلز کراچی عید منانے آئے ہوئے ہیں، فیصل سبزواری
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پولیس اور کرمنلز کراچی میں عید منانے آئے ہوئے ہیں۔

ججز کو دھمکی آمیز خطوط، تحریک انصاف کا فوری تحقیقات کا معاملہ
ججز کو دھمکی آمیز خطوط، تحریک انصاف کا فوری تحقیقات کا معاملہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز اور ان کے اہلِ خانہ کی سلامتی کے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں، ترجمان پی ٹی آئی

ججز کو بھی سمجھ آرہی ہے سائفر کیس میں کچھ بھی نہیں ہے، علیمہ خان
ججز کو بھی سمجھ آرہی ہے سائفر کیس میں کچھ بھی نہیں ہے، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ججز کو بھی سمجھ آرہی ہے کہ سائفر کیس میں کچھ بھی نہیں ہے۔

اہم خبریںچیف جسٹس سمیت اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کو مشکوک خطوط موصول
چیف جسٹس سمیت اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کو مشکوک خطوط موصول
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سمیت 8 ہائی کورٹ ججز کو مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں۔۔

سینیٹ انتخابات: اسلام آباد کی نشستوں پر حکومتی اتحاد کامیاب
سینیٹ انتخابات: اسلام آباد کی نشستوں پر حکومتی اتحاد کامیاب
آج ہونے والے سینیٹ انتخاب میں 59 امیدوار مدِ مقابل ہیں جبکہ 18 امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔۔

بانی چیئرمین کا ججز خط پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ
بانی چیئرمین کا ججز خط پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ہائی کورٹ ججز کے خط کے کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کردیا۔۔

پنجاب: سینیٹ انتخابات، تمام 5 نشستوں پر ن لیگی امیدوار سینیٹرز منتخب
پنجاب: سینیٹ انتخابات، تمام 5 نشستوں پر ن لیگی امیدوار سینیٹرز منتخب
پنجاب میں سینیٹ کی 5 نشستوں پر انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔۔

سندھ: سینیٹ انتخاب، پی پی 10 نشستوں پر کامیاب
سندھ: سینیٹ انتخاب، پی پی 10 نشستوں پر کامیاب
سندھ اسمبلی میں سینیٹ کی 12 نشستوں کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، اب تک 154 اراکین نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔۔

بشریٰ بی بی کو سلو پوائزن دیا جارہا ہے، بیرسٹر گوہر
بشریٰ بی بی کو سلو پوائزن دیا جارہا ہے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو سلو پوائزن دیا جارہا ہے۔۔

RECOMMENDED FOR YOU
Prince Harry feels useless since Kate Middleton’s cancer diagnosis
Prince Harry feels useless since Kate Middleton’s cancer diagnosis
Nora Fatehi recounts struggling days: ‘Lived with 9 psychopaths in 1 flat’
Nora Fatehi recounts struggling days: ‘Lived with 9 psychopaths in 1 flat’
Priyanka Chopra’s brother Siddharth got engaged to actress Neelam Upadhyaya
Priyanka Chopra’s brother Siddharth got engaged to actress Neelam Upadhyaya
‘Shaitaan’ hits 150 crore mark while battling ‘Crew’ and ‘Godzilla X Kong’
‘Shaitaan’ hits 150 crore mark while battling ‘Crew’ and ‘Godzilla X Kong’