کراچی، تیز رفتار کار نے فٹ پاتھ پر سوئے 5 بھائیوں کو روند ڈالا، 2 ہلاک

کراچی میں تیز رفتار کار نے فٹ پاتھ پہ سوئے ہوئے 5 بھائیوں روند ڈالا، حادثے میں 2 بھائی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، ڈرائیور مبینہ طور پر نشے میں تھا، عینی شاہد نے واقعہ دو کاروں کی ریس کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔

ناگن پل کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پہ سوئے ہوئے 5 بھائیوں پر چڑھ گئی، جس سے 8 برس کا اشوک اور اسکا بائیس برس کا بھائی بالی ہلاک ہوگئے۔ 17 برس کا سری رام، 14 برس کا سیتا رام اور 7 برس کا لالی زخمی ہوئے، ہلاک بالی شادی شدہ اور 1 بچے کا باپ تھا۔

حادثے میں بچ جانے والے چھٹے بھائی ستارہ نے جیو نیوز کو بتایا کہ وہ اور اسکے بھائی سبزی اور فروٹ کے ٹھیلے لگاتے ہیں، واقعہ کے وقت فٹ پاتھ پہ 6 خاندانوں کے لوگ سورہے تھے۔

لواحقین اور زخمیوں کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ وہ غریب لوگ ہیں انکی مدد کی جائے۔

پولیس کے مطابق کار چلانے والا نشے میں تھا، کار میں 2 افراد سوار تھے، واقعہ کے بعد دونوں کار سے اتر کر پیدل بھاگ گئے، کار کی رجسٹریشن نمبر کی مدد سے ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید
کے پی اور بلوچستان اسمبلی کے اجلاس آج
کے پی اور بلوچستان اسمبلی کے اجلاس آج
کے پی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر مشتاق غنی نومنتخب اراکین سے حلف لینگے جبکہ اجلاس میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعلیٰ کا انتخاب بھی ہوگا۔

کراچی، چوری کے الزام میں 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج
کراچی، چوری کے الزام میں 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج
پولیس کا کہنا ہے کہ 3 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ایک اہلکار سمیت 2 افراد فرار ہیں۔

فیصل آباد، جاں بحق گھریلو ملازمہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کی تصدیق
فیصل آباد، جاں بحق گھریلو ملازمہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کی تصدیق
فیصل آباد میں 11 سالہ گھریلو ملازمہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی تھی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ہمیں الیکشن کمیشن سے رتی برابر امید نہیں، شیر افضل مروت
ہمیں الیکشن کمیشن سے رتی برابر امید نہیں، شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن سے رتی برابر امید نہیں ہے۔

گوادر کی بارشوں نے غیر معمولی صورتحال پیدا کردی، نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان
گوادر کی بارشوں نے غیر معمولی صورتحال پیدا کردی، نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان
نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کہا ہے کہ گوادر کی مسلسل بارشوں سے غیر معمولی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔

ن لیگ اور پی پی نے علی ظفر کا الزام مسترد کردیا
ن لیگ اور پی پی نے علی ظفر کا الزام مسترد کردیا
مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر کے الزام کی تردید کردی۔

ہماری مخصوص نشستیں ن لیگ، پی پی ہڑپ کرنا چاہتی ہیں، سینیٹر علی ظفر
ہماری مخصوص نشستیں ن لیگ، پی پی ہڑپ کرنا چاہتی ہیں، سینیٹر علی ظفر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پی پی ہماری مخصوص نشستیں ہڑپ کرنا چاہتی ہیں۔

گوادر میں موسلادھار بارش سے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں، ڈپٹی کمشنر
گوادر میں موسلادھار بارش سے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں، ڈپٹی کمشنر

پاک فضائیہ کے سربراہ کا دورہ سعودی عرب، فوجی قیادت سے ملاقاتیں
پاک فضائیہ کے سربراہ کا دورہ سعودی عرب، فوجی قیادت سے ملاقاتیں
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سعودی عرب کا دورہ کیا۔

9 مارچ کے بعد گورنر خیبر پختونخوا کے نام کا اعلان کر دیا جائے گا، فیصل کنڈی
9 مارچ کے بعد گورنر خیبر پختونخوا کے نام کا اعلان کر دیا جائے گا، فیصل کنڈی
پیپلز پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ 9 مارچ کے بعد گورنر خیبر پختونخوا کے نام کا اعلان کر دیا جائے گا۔

الیکشن نتائج ووٹوں پر نہیں، ریاضی کے فارمولوں پر مرتب کیے گئے، سراج الحق
الیکشن نتائج ووٹوں پر نہیں، ریاضی کے فارمولوں پر مرتب کیے گئے، سراج الحق
ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ جمہوریت پر یقین رکھنے والی جماعتوں کو فیصلہ کن کردار ادا کرنا ہوگا۔

مصطفیٰ کمال کا سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو سے متعلق اعتراف
مصطفیٰ کمال کا سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو سے متعلق اعتراف
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو سے متعلق اعتراف کرلیا۔

پاک فضائیہ نے 27 فروری کو پلوامہ ڈرامے کا منہ توڑ جواب دیا
پاک فضائیہ نے 27 فروری کو پلوامہ ڈرامے کا منہ توڑ جواب دیا
پاک فضائیہ نے 27 فروری کو جعلی پلوامہ ڈرامہ پر منہ توڑ جواب دیا تھا۔

جماعت اسلامی، جی ڈی اے کا انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاج
جماعت اسلامی، جی ڈی اے کا انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاج
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اور جماعت اسلامی نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا ہے۔

گوادر میں مسلسل بارش، آفت زد قرار دینے کا مطالبہ
گوادر میں مسلسل بارش، آفت زد قرار دینے کا مطالبہ
سینیٹر کہدہ بابر ، حق دو تحریک کے رہنما اور نو منتخب ایم پی اے ہدایت الرحمان نے گوادرمیں مسلسل بارش پر ردعمل دیا ہے۔

گوادر: 14 گھنٹے سے موسلادھار بارش، کئی مکانات گرگئے، شہری نقل مکانی پر مجبور
گوادر: 14 گھنٹے سے موسلادھار بارش، کئی مکانات گرگئے، شہری نقل مکانی پر مجبور
گوادر میں 14 گھنٹے سے موسلادھار بارش جاری ہے،جس کے باعث کئی مکانات گر گئے۔

اہم خبریںTopstory
اجلاس نہ بلانا، اقدام آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی نہیں ہوگا
۔

Topstory
نئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟
۔

Topstory
14 گھنٹے سے مسلسل بارش، گوادر ڈوب گیا
۔

امریکا کی بانی پی ٹی آئی کے الزامات کی پھر تردید
امریکا کی بانی پی ٹی آئی کے الزامات کی پھر تردید
انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے الزامات غلط اور جھوٹے ہیں۔۔

Topstory
اجلاس طلبی، نگران حکومت، صدر آمنے سامنے
۔

Topstory
مخصوص نشستیں،ن لیگ، PTI موقف درست نہیں
۔

RECOMMENDED FOR YOU
Janhvi Kapoor debuts as stand-up comedian
Janhvi Kapoor debuts as stand-up comedian
Mahira Khan deals inspiration chords for Indian designer Sawan Gandhi’s new collection
Mahira Khan deals inspiration chords for Indian designer Sawan Gandhi’s new collection
Aamir Khan to launch many new faces in next decade
Aamir Khan to launch many new faces in next decade
Royal family shuts down rumours about Kate Middleton’s health amid recovery
Royal family shuts down rumours about Kate Middleton’s health amid recovery