Election 2024

کیچ: پی بی۔25، پیپلز پارٹی کے میر ظہور بلیدی 9ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب

ویب ڈیسک
بلوچستان کے ضلع کیچ سے پیپلز پارٹی کے میر ظہور بلیدی 9 ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔

بلوچستان سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی۔25، کیچ سے پیپلز پارٹی کے میر ظہور بلیدی 9ہزار 99 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔

اس حلقے سے نیشنل پارٹی کے جان بلیدی 4ہزار 895 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔