Election 2024

ڈیرہ غازی خان: این اے 186 کا غیر حتمی نتیجہ، سردار اویس احمد لغاری کامیاب

ویب ڈیسک
ڈیرہ غازی خان کے حلقہ این اے 186 کے غیر حتمی نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے سردار اویس احمد لغاری 99 ہزار 870 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔

آزاد امیدوار مہر سجاد چھینہ 97 ہزار 949 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہے۔