Election 2024

پنجاب اسمبلی میں 80 نشستیں ن لیگ، 78 آزاد کامیاب

پنجاب اسمبلی کی 158 نشستوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے، 80 مسلم لیگ ن اور 78 آزاد امیدوار نشستوں پر کامیاب ہوئے۔

پی پی 1 اٹک 1:
پی پی 1 اٹک 1 کے تمام 196 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری نتیجہ آ گیا جس کے مطابق آزاد امیدوار قاضی احمد اکبر خان 49257 ووٹ لے کر کامیاب اور پاکستان مسلم ليگ ن کے جہانگیر خانزادہ 36443 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 86 میانوالی 2:
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 86 میانوالی 2 سے آزاد امیدوار امین اللّٰہ خان 85318 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار عادل عبداللّٰہ خان 19794 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 92 بھکر 4:
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 92 بھکر 4 سے آزاد امیدوار محمد عامر عنایت شاہانی 41084 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار رفیق احمد خان نیازی 32941 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 146 لاہور:
پی پی 146 لاہور کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے غزالی سلیم بٹ 30 ہزار 587 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار جنید رزاق نے 28 ہزار 515 ووٹ حاصل کیے۔

پی پی 185 اوکاڑہ 1:
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق حلقہ پی پی 185 اوکاڑہ 1 سے مسلم ليگ ن کے جاوید علاؤ الدین ساجد 52106 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار مہر محمد جاوید 46200 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 195 پاکپتن 3:
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 195 پاکپتن 3 سے آزاد امیدوار عمران اکرم جٹ 50870 ووٹ لے کر کامیاب اور مسلم ليگ ن کے کاشف علی چشتی 37643 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 205 خانیوال 1:
پی پی 205 خانیوال 1 سے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار محمد اکبر حیات ہراج 63128 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار سید خاور علی شاہ 40716 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 232 وہاڑی 4:
پی پی 232 وہاڑی 4 سے تمام 159 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری نتیجہ میں پاکستان مسلم ليگ ن کے ملک نوشیر خان انجم لنگڑیال 33151 ووٹ لے کر کامیاب اور جماعت اسلامی پاکستان کے علی وقاص نے 26206 ووٹ لیے۔

پی پی 224 ملتان 12:
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 224 ملتان 12 سے پاکستان مسلم ليگ ن کے ملک لال محمد 44264 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار محمد عباس بخاری 28433 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 242 بہاولنگر 6:
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 242 بہاولنگر 6 سے آزاد امیدوار کاشف نوید پنسوتہ 49705 ووٹ لے کر کامیاب اور پاکستان مسلم ليگ ن کے مظفر اقبال نے 36210 ووٹ حاصل کیے۔

پی پی 259 رحیم یار خان 5:
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 259 رحیم یار خان 5 سے آزاد امیدوار فیصل جمیل 53018 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد کے محمد شفیع 20824 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 265 رحیم یار خان 11:
پی پی 265 رحیم یار خان 11 کے تمام 161 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری نتیجہ آگیا ہے جس کے مطابق آزاد امیدوار سجاد احمد وڑائچ 52817 ووٹ لے کر کامیاب اور ن لیگ کے چوہدری محمد شفیق انور 42017 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

228 لودھراں 4:
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 228 لودھراں 4 سے آزاد امیدوار عزت جاوید خان 62431 ووٹ لے کر کامیاب اور مسلم ليگ ن کے رفیع الدین بخاری 43439 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 68 گوجرانوالہ 10:
پی پی 68 گوجرانوالہ 10 سے آزاد امیدوار میاں ارقم خان 43615 ووٹ لے کر کامیاب اور مسلم ليگ ن کے چوہدری اقبال 40311 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 220 ملتان 8:
پی پی 220 ملتان 8 سے پیپلز پارٹی کے محمد اقبال 42433 ووٹ لے کر کامیاب اور مسلم ليگ ن کے رائے منصب علی خان 33272 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 120 ٹوبہ ٹیک سنگھ 2:
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 120 ٹوبہ ٹیک سنگھ 2 سے آزاد امیدوار محمد احسن احسان 56490 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار فوزیہ خالد وڑائچ 24547 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 140 شیخوپورہ 5:
پی پی 140 شیخوپورہ 5 سے آزاد امیدوار محمد اویس 51372 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ مسلم ليگ ن کے میاں عبدالرؤف 44832 ووٹ لے کر ہار گئے۔

پی پی 154 لاہور 10:
پی پی 154 لاہور 10 سے مسلم ليگ ن کے ملک غلام حبیب اعوان 26014 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار شکیل احمد سندھو 24156 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 156 لاہور 12:
پی پی 156 لاہور 12 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق آزاد امیدوار علی امتیاز وڑائچ 54031 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ مسلم ليگ ن کے محمد یاسین عامر 35114 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 157 لاہور 13:
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق پی پی 157 لاہور 13 سے آزاد امیدوار حافظ فرحت عباس 45036 ووٹ لے کر کامیاب اور مسلم ليگ ن کے نصیر احمد 27039 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 152 لاہور 8:
پی پی 152 لاہور 8 سے مسلم ليگ ن کے حاجی ملک محمد وحید 34664 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار نعمان مجید 29676 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 160 لاہور 16:
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق پی پی 160 لاہور 16 سے پی پی 160 لاہور 16 مسلم ليگ ن کے ملک اسد علی 26761 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار اعظم خان نیازی 21249 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 195 پاکپتن 3:
پی پی 195 پاکپتن 3 سے آزاد امیدوارعمران اکرم جٹ 51083 ووٹ لے کر کامیاب اور مسلم ليگ ن کے کاشف علی چشتی 37415 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 295 راجن پور 4:
پی پی 295 راجن پور 4 سے پاکستان مسلم ليگ ن کے عبدالعزیز خان دریشک 37884 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار سردار فاروق امان اللّٰہ دریشک 31644 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 71 سرگودھا 1:
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق پی پی 71 سرگودھا 1 سے پاکستان مسلم ليگ ن کے صہیب احمد ملک 55050 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار نعیم حیدر پنجھوتہ 49076 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 235 وہاڑی7:
پی پی 235 وہاڑی7 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق آزاد امیدوار جہانزیب خان کھچی 50250 ووٹ لے کر کامیاب اور پاکستان مسلم ليگ ن کے میاں خالق نواز 39525 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 236 وہاڑی 8:
حلقہ پی پی 236 وہاڑی 8 سے آزاد امیدوار علی رضا خان خاکوانی 61415 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پاکستان مسلم ليگ ن کے آصف سعید 54211 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 213 ملتان 1:
پی پی 213 ملتان 1 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سید علی حیدر گیلانی 42404 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار حارث جاوید 33345 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 80 سرگودھا 10:
پی پی 80 سرگودھا 10 سے پاکستان مسلم ليگ ن کے سردار محمد عاصم 38147 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار چوہدری افتخار حسین گوندل 34475 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 192 اوکاڑہ 8:
حلقہ پی پی 192 اوکاڑہ 8 سے مسلم ليگ ن کے غلام رضا 64174 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار رائے حماد اسلم کھرل 57327 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 94 چنیوٹ 1:
حلقہ پی پی 94 چنیوٹ 1 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق آزاد امیدوار تیمور علی لالی 47879 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار امتیاز احمد لالی 47080 ووٹ لے کر ہار گئے۔

پی پی 9 راولپنڈی 3:
پی پی 9 راولپنڈی 3 سے پاکستان مسلم ليگ ن کے شوکت عزیز بھٹی 50560 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چوہدری سرفراز احمد خان 43528 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 245 بہاولپور 1:
پی پی 245 بہاولپور 1 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کے محمد کاظم علی پیرزادہ 57489 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار محمد امیر حمزہ خان 47368 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 214 ملتان 2:
پی پی 214 ملتان 2 سے آزاد امیدوار نواب زادہ وسیم خان بدوزئی 44940 ووٹ لے کر کامیاب کے پاکستان مسلم ليگ ن کے میاں شہزاد مقبول بھٹہ 26009 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 249 بہاولپور 5:
پی پی 249 بہاولپور 5 سے آزاد امیدوار صاحب زادہ محمد گزین عباسی 42484 ووٹ لے کر کامیاب اور پاکستان مسلم ليگ ن کے عدنان فرید 35125 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 97 چنیوٹ 4:
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق پی پی 97 چنیوٹ 4 سے آزاد امیدوار محمد ثاقب خان 42959 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پاکستان مسلم ليگ ن کے محمد ثقلین انور 37561 ووٹ لے کر ہار گئے۔

پی پی 126 جھنگ 2:
پی پی 126 جھنگ 2 سے آزاد امیدوار مہر محمد نواز 45400 ووٹ لے کر کامیاب اور مسلم ليگ ن کے مہر محمد اسلم 42796 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 221 ملتان 9:
پی پی 221 ملتان 9 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق پیپلز پارٹی کے کامران محمد عبداللّٰہ 43117 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار مخدوم عامر عباس 32882 ووٹ لے کر ہار گئے۔

پی پی 134 ننکانہ صاحب 3:
پی پی 134 ننکانہ صاحب 3 سے مسلم ليگ ن کے محمد کاشف 39503 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار سہیل منظور گل 35683 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 191 اوکاڑہ 7:
پی پی 191 اوکاڑہ 7 سے مسلم ليگ ن کے میاں محمد منیر 46230 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار محمد سلیم صادق 44442 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 292 راجن پور 1:
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق پی پی 292 راجن پور 1 سے مسلم ليگ ن کے شیر افگن گورچانی 38596 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار احمد نواز گلفار 24342 ووٹ لے کر ہار گئے۔

پی پی 275 مظفر گڑھ 8:
پی پی 275 مظفر گڑھ 8 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق مسلم ليگ ن کے محمد نواب گوپانگ 57930 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار آمنہ قائم 45969 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 26 جہلم 3:
پی پی 26 جہلم 3 سے آزاد امیدوار مشتاق احمد 60181 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ مسلم ليگ ن کے ناصر محمود 54574 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 189 اوکاڑہ 5:
پی پی 189 اوکاڑہ 5 سے مسلم ليگ ن کے علی عباس 40467 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار طارق ارشاد 38228 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 69 گوجرانوالہ 11:
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق پی پی 69 گوجرانوالہ 11 سے مسلم ليگ ن کے عرفان بشیر گجر 47930 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار عمر جاوید ورک 43265 ووٹ لے کر ہار گئے۔

پی پی 177 قصور 3:
حلقہ پی پی 177 قصور 3 سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق مسلم ليگ ن کے محمد نعیم صفدر انصاری 45633 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار محمد سلیم مہر 32018 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 295 راجن پور 4:
پی پی 295 راجن پور 4 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق مسلم ليگ ن کے عبدالعزیز دریشک 37884 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار فاروق امان اللّٰہ دریشک 31644 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 262 رحیم یار خان 8:
پی پی 262 رحیم یار خان 8 سے آزاد امیدوار آصف مجید 54786 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ مسلم ليگ ن کے محمد عمر جعفر 25200 ووٹ لے کر ہار گئے۔

پی پی 149 لاہور:
پی پی 149 لاہور سے استحکام پاکستان پارٹی کے عبدالعلیم خان 51 ہزار 756 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار ذیشان رشید 47 ہزار 998 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 242 بہاولنگر 6:
پی پی 242 بہاولنگر 6 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق آزاد امیدوار کاشف نوید پنسوتہ 52557 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار محمد نعیم انور 39421 ووٹ لے کر ہار گئے۔

پی پی 62 گوجرانوالہ 4:
پی پی 62 گوجرانوالہ 4 سے پاکستان مسلم ليگ ن کے چوہدری محمد نواز چوہان 30596 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار رضوان مصطفیٰ سیان 26087 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 90 بھکر 2:
پی پی 90 بھکر 2 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق آزاد امیدوار عرفان اللّٰہ نیازی 43957 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار احمد نواز خان 43692 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 79 سرگودھا 9:
پی پی 79 سرگودھا 9 سے مسلم ليگ ن کے تیمور علی بلوچ 40358 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار غلام علی اصغر لاہڑی 34229 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 13 راولپنڈی 7:
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق پی پی 13 راولپنڈی 7 سے آزاد امیدوار ملک فہد مسعود 56723 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پاکستان مسلم ليگ ن کے ملک عمر فاروق 24087 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 166 لاہور 22:
پی پی 166 لاہور 22 سے مسلم ليگ ن کے محمد انس محمود 32270 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار خالد محمود گجر 30611 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 279 لیہ 1:
پی پی 279 لیہ 1 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق آزاد امیدوار چوہدری محمد اطہر مقبول 54423 ووٹ لے کر کامیاب اور پاکستان مسلم ليگ ن کے ملک احمد علی اولکھ 51478 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 189 اوکاڑہ 5:
حلقہ پی پی 189 اوکاڑہ 5 سے مسلم ليگ ن کے علی عباس 40467 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار چوہدری طارق ارشاد خان 38228 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 280 لیہ 2:
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق پی پی 280 لیہ 2 سے آزاد امیدوار سردار شہاب الدین خان 39057 ووٹ لے کر کامیاب اور پاکستان مسلم ليگ ن کے ملک عبدالشکور سیواگ 26942 ووٹ لے کر ہار گئے۔

پی پی 57 نارووال 4:
پی پی 57 نارووال 4 سے پاکستان مسلم ليگ ن کے خواجہ محمد وسیم 52272 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے جبکہ آزاد امیدوار رانا لال بادشاہ 26486 ووٹ لے کر ہار گئے۔

پی پی 283 لیہ 5:
پی پی 283 لیہ 5 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق آزاد امیدوار غلام اصغر خان گورمانی 56985 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پاکستان مسلم ليگ ن کے مہر اعجاز احمد اچلانہ 52161 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 59 گوجرانوالہ 1:
پی پی 59 گوجرانوالہ 1 سے آزاد امیدوار محمد ناصر چیمہ 37478 ووٹ لے کر کامیاب اور پاکستان مسلم ليگ ن کے بلال فاروق تارڑ 32570 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 25 جہلم 2:
پی پی 25 جہلم 2 سے آزاد امیدوار یاسر قریشی 67391 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پاکستان مسلم ليگ ن کے چوہدری ندیم خادم 40560 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 130 جھنگ 6:
پی پی 130 جھنگ 6 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق آزاد امیدوار شہباز احمد 67618 ووٹ لے کر کامیاب اور پاکستان مسلم ليگ ن کے امیر عباس سیال 59649 ووٹ لے کر ہار گئے۔

پی پی 80 سرگودھا 10:
پی پی 80 سرگودھا 10 سے پاکستان مسلم ليگ ن کے سردار محمد عاصم 38332 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار چوہدری افتخار حسین گوندل 35397 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 151 لاہور:
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق پی پی 151 لاہور سے مسلم ليگ ن کی سہیل شوکت بٹ 38232 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار حماد علی اعوان 15839 ووٹ لے کر ہار گئے۔

پی پی 134 ننکانہ صاحب 4:
پی پی 134 ننکانہ صاحب 4 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق مسلم ليگ ن کے آغا علی حیدر 56798 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار جمیل حسن خان 43707 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 161 لاہور 17:
پی پی 161 لاہور 17 سے آزاد امیدوار فرخ جاوید 46947 ووٹ لے کر کامیاب اور مسلم ليگ ن کے عمر سہیل 28855 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 163 لاہور 19:
پی پی 163 لاہور 19 سے مسلم ليگ ن کے عمران جاوید 23120 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار عظیم اللّٰہ خان 21778 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 86 میانوالی 2:
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے مطابق پی پی 86 میانوالی 2 سے آزاد امیدوار امین اللّٰہ خان 85318 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار عادل عبداللّٰہ خان 19794 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 183 قصور 9:
پی پی 183 قصور 9 سے مسلم ليگ ن کے رانا سکندر حیات خان 51422 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار سردار محمد آصف نکئی 39143 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 176 قصور 2:
پی پی 176 قصور 2 سے مسلم ليگ ن کے محمد الیاس خان 48328 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار مسز مزمل مسعود بھٹی 19234 ووٹ لے کر ہار گئے۔

پی پی 198 ساہیوال 1:
پی پی 198 ساہیوال 1 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے مطابق مسلم ليگ ن کے پیر ولایت شاہ کھگہ 46091 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار سجاد ناصر 39111 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 180 قصور 6:
پی پی 180 قصور 6 سے آزاد امیدوار چوہدری احسن رضا خان 34806 ووٹ لے کر پہلے جبکہ آزاد امیدوار وقاص حسن موکل 21650 ووٹ لے کر ہار گئے۔

پی پی 142 شیخوپورہ 7:
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے مطابق پی پی 142 شیخوپورہ 7 سے آزاد امیدوار وقاص محمود مان 49492 ووٹ لے کر کامیاب اور مسلم ليگ ن کے محمود الحق 43060 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 16 راولپنڈی 10:
پی پی 16 راولپنڈی 10 سے مسلم ليگ ن کے ضیاء اللّٰہ شاہ 45478 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار اعجاز خان جازی 36402 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 7 راولپنڈی 1:
حلقہ پی پی 7 راولپنڈی 1 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے مطابق آزاد امیدوار محمد شبیر اعوان 72898 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ مسلم ليگ ن کے راجہ صغیر احمد 66238 ووٹ لے کر ہار گئے۔

پی پی 145 لاہور:
پی پی 145 لاہور سے مسلم ليگ ن کے سمیع اللّٰہ خان 42579 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار یاسر گیلانی 38262 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 199 ساہیوال 2:
پی پی 199 ساہیوال 2 سے مسلم ليگ ن کے قاسم ندیم 46255 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار احمد صفدر خان 43106 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 144 شیخوپورہ 9:
پی پی 144 شیخوپورہ 9 سے آزاد امیدوار سردار سرفراز ڈوگر 58413 ووٹ لے کر کامیاب اور مسلم ليگ ن کے سجاد حیدر ندیم 34239 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 6 مری:
پی پی 6 مری سے پاکستان مسلم ليگ ن کے محمد بلال یامین 65056 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار زین العابدین 33475 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 284 تونسہ 1:
پی پی 284 تونسہ 1 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے مطابق آزاد امیدوار محمد طاہر 52574 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ مسلم ليگ ن کے سردار میر بادشاہ خان قیصرانی 48633 ووٹ لے کر ہار گئے۔

پی پی 280 لیہ 2:
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے مطابق حلقہ پی پی 280 لیہ 2 سے آزاد امیدوار سردار شہاب الدین خان 39057 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ مسلم ليگ ن کے ملک عبدالشکور سیواگ 26942 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 129 جھنگ 5:
پی پی 129 جھنگ 5 سے آزاد امیدوار میاں محمد آصف 37235 ووٹ لے کر کامیاب اور پاکستان مسلم ليگ ن کے خالد غنی چوہدری 28522 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 199 ساہیوال 2:
پی پی 199 ساہیوال 2 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے مطابق پاکستان مسلم ليگ ن کے قاسم ندیم 46255 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار احمد صفدر خان 43106 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 66 گوجرانوالہ 8:
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے مطابق پی پی 66 گوجرانوالہ 8 سے پاکستان مسلم ليگ ن کے قیصر اقبال 47804 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار رضوان ظفر چیمہ 43406 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 144 شیخوپورہ 9:
پی پی 144 شیخوپورہ 9 سے آزاد امیدوار سردار سرفراز ڈوگر 58413 ووٹ لے کر کامیاب اور پاکستان مسلم ليگ ن کے سجاد حیدر ندیم 34239 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 188 اوکاڑہ 4:
پی پی 188 اوکاڑہ 4 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے مطابق مسلم ليگ ن کے نور الامین وٹو 56596 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار معظم جہانزیب وٹو 37913 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 24 جہلم 1:
پی پی 24 جہلم 1 سے آزاد امیدوار رفعت زیدی 55029 ووٹ لے کر کامیاب اور استحکام پاکستان پارٹی کے راجہ یاور کمال خان 49781 ووٹ لے کر ہار گئے۔

پی پی 74 سرگودھا 4:
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے مطابق پی پی 74 سرگودھا 4 سے پاکستان مسلم ليگ ن کے اکرام الحق 51650 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار ندیم محمد اکرم چیمہ 34714 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 7 راولپنڈی 1:
پی پی 7 راولپنڈی 1 سے آزاد امیدوار لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد شبیر اعوان 72898 ووٹ لے کر کامیاب اور پاکستان مسلم ليگ ن کے راجہ صغیر احمد 66238 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 238 بہاولنگر 2:
پی پی 238 بہاولنگر 2 سے آزاد امیدوار انعام باری 54500 ووٹ لے کر کامیاب اور مسلم ليگ ن کے سید نذر محمود شاہ 49401 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 96 چنیوٹ 3
پی پی 96 چنیوٹ 3 سے آزاد امیدوار ذوالفقار علی شاہ 52721 ووٹ لے کر کامیاب اور پیپلز پارٹی کے سید حسن مرتضیٰ 43181 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 58 نارووال 5:
پی پی 58 نارووال 5 سے پاکستان مسلم ليگ ن کے بلال اکبر خان 55396 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار محمد عرفان عابد 45806 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 128 جھنگ 4:
حلقہ پی پی 128 جھنگ 4 سے آزاد امیدوار کرنل (ر) غضنفر قریشی 62356 ووٹ لے کر کامیاب اور پاکستان مسلم ليگ ن کے خالد محمود سرگانہ 59941 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 201 ساہیوال 4:
حلقہ پی پی 201 ساہیوال 4 سے پاکستان مسلم ليگ ن کے نوید اسلم خان لودھی 40885 ووٹ لے کر جیت گئے اور آزاد امیدوار محمد یار 39440 ووٹ لیکر ہار گئے۔

پی پی 260 رحیم یار خان 6:
پی پی 260 رحیم یار خان 6 سے آزاد امیدوار صائمہ کنول 54980 ووٹ لے کر کامیاب اور آزاد امیدوار مخدوم ہاشم جواں بخت 20824 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 81 خوشاب 1:
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے مطابق پی پی 81 خوشاب 1سے آزاد امیدوار حسن ملک 46983 ووٹ لے کر کامیاب اور استحکام پاکستان پارٹی کے امیر حیدر سنگھا 32293 ووٹ لیکر ہار گئے۔

پی پی 131 جھنگ 7:
حلقہ پی پی 131 جھنگ 7 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے مطابق آزاد امیدوار میاں محمد اعظم 73201 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پاکستان مسلم ليگ ن کی فیصل حیات جبوآنہ 59471 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 285 تونسہ 2:
پی پی 285 تونسہ 2 سے آزاد امیدوار خواجہ صلاح الدین اکبر 31547 ووٹ لے کر کامیاب اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سردار محمد اکرم خان 23544 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 276 کوٹ ادو 1:
پی پی 276 کوٹ ادو 1 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے مطابق آزاد امیدوار رانا اورنگ زیب 47164 ووٹ لے کر کامیاب اور پاکستان مسلم ليگ ن کے امجد پرویز 37410 ووٹ لیکر ہار گئے.