Election 2024

این اے 158 وہاڑی 3 کا غیر حتمی نتیجہ، تہمینہ دولتانہ 1 لاکھ 11 ہزار 196 ووٹ لے کر کامیاب

ویب ڈیسک
این اے 158 وہاڑی 3 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کی تہمینہ دولتانہ 1 لاکھ 11 ہزار 196 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئی ہیں۔

آزاد امیدوار طاہر اقبال چوہدری دوسرے نمبر پر ہیں۔