Election 2024

این اے 240، ایم کیو ایم کے ارشد ووہرہ کامیاب

ویب ڈیسک
این اے 240 کے غیر حتمی نتیجے میں متحدہ قومی موومنٹ کے ارشد ووہرہ 30 ہزار 573 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار رمضان 27 ہزار 317 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔