Election 2024

این اے 71 کے غیر سرکاری نتائج، (ن) لیگ کےخواجہ آصف 1 لاکھ 18ہزار 566 ووٹ لے کر کامیاب

ویب ڈیسک
این اے 71 سیالکوٹ کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے خواجہ آصف 1 لاکھ 18ہزار 566 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

آزاد امیدوار ریحانہ ڈار ایک لاکھ 272 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔