Election 2024

کراچی: پی ایس 114 کا غیر سرکاری نتیجہ، آزاد امیدوار محمد شبیر کامیاب

ویب ڈیسک
پی ایس 114 کراچی کے مکمل غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے میں آزاد امیدوار محمد شبیر 21 ہزار 531 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پیپلز پارٹی کے نیاز محمد 14 ہزار 559 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔