Election 2024

این اے 47 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے طارق فضل چوہدری کامیاب

ویب ڈیسک
این اے 47 اسلام آباد 2 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے طارق فضل چوہدری 1 لاکھ 2 ہزار 502 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔

آزاد امیدوار محمد شعیب شاہین 86 ہزار 396 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔