Election 2024

این اے 265 پشین: مولانا فضل الرحمٰن 52 ہزار 429 لے کر کامیاب

ویب ڈیسک
این اے 265 پشین کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں سربرای جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن 52 ہزار 429 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ خوشحال کاکڑ 31 ہزار 436 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔