حکمت کا تقاضا ہے کہ اللہ سے مدد مانگیں اور مزید کھدائی بند کردیں، عارف علوی

ویب ڈیسک
صدرمملکت عارف علوی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضا ہے کہ اللہ سے مدد مانگیں اور کم از کم مزید کھدائی بند کردیں‘۔