ویب ڈیسک
خیبرپختونخواکی صوبائی اسمبلی پی کے 17 سے جماعت اسلامئ پاکستان کے اعزاز الملک 25 ہزار 124ووٹ سے کامیاب ہوگئے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار عبید الرحمٰن 22 ہزار 981 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔