ویب ڈیسک
خیبرپختونخواکی صوبائی اسمبلی پی کے 18 سے آزاد امیدوار لیاقت علی خان 24 ہزار 625 ووٹ سے کامیاب ہوگئے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے سعید گل 16 ہزار 59 ووٹ سے دوسرے نمبر پر رہے۔