Election 2024

پی کے 26، آزاد امیدوار سید فخر جہاں 26 ہزار 782 ووٹ سے کامیاب

ویب ڈیسک

خیبرپختونخواکی صوبائی اسمبلی پی کے 26 سے آزاد امیدوار سید فخر جہاں 26 ہزار 782 ووٹ سے کامیاب ہوئے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے ناصر علی 15 ہزار 216 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔