Lahore High Court

این اے128 لاہور: ووٹوں کی گنتی کا اقدام عدالت میں چیلنج

ویب ڈیسک
لاہور کے حلقہ این اے 128 میں ووٹوں کی گنتی میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

سلمان اکرم راجا نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ریٹرننگ افسر کوفریق بنایا ہے۔