Election 2024

پی کے 28، مسلم لیگ (ن) کے رشاد خان کامیاب

ویب ڈیسک
خیبرپختونخواکی صوبائی اسمبلی پی کے 28 سے مسلم لیگ (ن) کے رشاد خان 17 ہزار 172 ووٹ کے ساتھ کامیاب ہوئے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار شوکت علی ولد محمد علی 11 ہزار 873 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔