Election 2024

پی کے 29، آزاد امیدوار عبدالمنعم کامیاب

ویب ڈیسک
خیبرپختونخواکی صوبائی اسمبلی پی کے 29 میں آزاد امیدوار عبدالمنعم 14 ہزار 255 ووٹ کے ساتھ کامیاب ہوگئے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے شوکت علی 13 ہزار 160 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔