Election 2024

این اے 119 سے مریم نواز کامیاب

ویب ڈیسک

غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ 119 لاہور سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز 83 ہزار 855 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئیں۔

آزاد امیدوار شہزاد فاروق 63 ہزار 376 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔