Election 2024

این اے 114 شیخوپورہ، مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر کامیاب

ویب ڈیسک

این اے 114 شیخوپورہ کے غیر حتمی نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر حسین 1 لاکھ 1 ہزار 322 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

آزاد امیدوار ارشد محمود منڈا 82 ہزار 304 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔