Election 2024

پی کے 30، مسلم لیگ (ن) کے عباداللہ خان کامیاب

ویب ڈیسک

خیبرپختونخواکی صوبائی اسمبلی پی کے 30 سے مسلم لیگ (ن) کے عباداللہ خان 14 ہزار 221 ووٹ سے کامیاب ہوگئے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار صدر الرحمن 13 ہزار 863 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔