Election 2024

پی کے 34 بٹگرام کا مکمل غیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا

ملک پھر میںبارہویں عام انتخابات میں پولنگ کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

عام انتخابات2024:پی کے 34 بٹگرام کا مکمل نتیجہ سامنے آگیاغیرسرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار زبیر خان 10500 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں

جے یو آئی کے شاہ حسین 7500 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ سارے پولنگ اسٹیشن کا رزلٹ آگیا ہے۔