Election 2024

لاہور: این اے 123 کے 48 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ

ویب ڈیسک
لاہور کے حلقے این اے 123 کے 48 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق شہبازشریف 15 ہزار 123 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد امیدوار افضال عظیم 14 ہزار 843 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔