Election 2024

این اے 130 لاہور کے 112 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، نواز شریف آگے

ویب ڈیسک

لاہور کے حلقے این اے 130 کے 112 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق نواز شریف 16 ہزار 582 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد امیدوار یاسمین راشد 11 ہزار 683 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔