Election 2024

سکھر: پی ایس 25 کے31 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

سکھر کے حلقے پی ایس 25 کے 31 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ناصر شاہ 19 ہزار 845 ووٹ لے کر آگے جبکہ جے یو آئی کے امیر بخش 5 ہزار 133 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔