Election 2024

این اے 250 کراچی سینٹرل 4 غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا

این اے 250 کراچی سینٹرل 4 کے 307 پولنگ اسٹیشنز میں سے ایک کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے فرحان چشتی 450 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان 227 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔