Election 2024

نارووال: این اے 75 کا غیر حتمی نتیجہ، آزاد امیدوار دانیال عزیز آگے

ویب ڈیسک

نارووال کے حلقہ این اے 75 کے 73 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار دانیال عزیز 17890 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

آزادامیدوار طاہر علی جاوید 9832 ووٹ لےکرپیچھے ہیں۔