Election 2024

کراچی: این اے 241 کے 5 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی نتیجہ، خرم شیر زمان 1458 ووٹ لے کر آگے

ویب ڈیسک

کراچی کے این اے 241 کے 5 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار خرم شیرزمان 1458ووٹ لے کر سب سے آگے ہیں۔

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے ڈاکٹر فاروق ستار 408 ووٹوں کے ساتھ پیچھے ہیں۔