Election 2024

این اے 76 نارووال 2 کے غیر حتمی و غیر سرکار نتیجہ,ن لیگ اگے

این اے 76 نارووال 2 کے 414 پولنگ اسٹیشنز میں سے 13 پولنگ اسٹیشز کا غیر حتمی و غیر سرکار نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق ن لیگ کے احسن اقبال 4864 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آزاد امید وار جاوید صفدر خلوں 2135 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں