Election 2024

این اے 71 سیالکوٹ 2 کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ، ن لیگ اگے

این اے 71 سیالکوٹ 2 کے 358 پولنگ اسٹیشنز میں سے 11 کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا جس کے مطابق ن لیگ کے خواجہ محمد آصف 5462 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ آزاد امیدوار ریحانہ امتیاز ڈار 4402 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔