Election 2024

این اے 64 گجرات 3 کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ،آزاد امیدوار اگے

این اے 64 گجرات 3 کے 358 پولنگ اسٹیشنز میں سے 24 کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ آگیا جس کے مطابق آزاد امیدوار قیصرہ الہٰی 7073 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ مسلم لیگ ق کے چوہدری سالک حسین 3295 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔