Election 2024

این اے 15 مانسہرہ کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ، آزاد امیدوار اگے

این اے 15 مانسہرہ کم تورغر کے 545 پولنگ اسٹیشنز میں سے 6 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا جس کے مطابق آزاد امیدوار شہزادہ محمد گستاسپ خان 1600 ووٹوں کے ساتھ پہلے اور ن لیگ کے نواز شریف 1200 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔