Election 2024

این اے 6 لوئر دیر کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امید وار اگے

این اے 6 لوئر دیر 1 کے 307 پولنگ اسٹیشنز میں سے 2 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امید وار محمد بشیر خان 2507 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ جماعت اسلامی کے سراج الحق 1737 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔