Election 2024

کراچی: این اے 234 کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی نتیجہ، آزاد امیدوار فہیم خان آگے

ویب ڈیسک

کراچی کے حلقے این اے 234 کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار فہیم خان 135 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان کے معین پیرزادہ 96 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔