Election 2024

این اے 201 سکھر: 5 پولنگ اسٹیشنز کےغیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے خورشید شاہ آگے

ویب ڈیسک

سکھر کے حلقے این اے 201 کے 5 پولنگ اسٹیشنز کےغیر سرکاری اورغیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے خورشید شاہ 3 ہزار 936 ووٹ لےکر آگے جبکہ جے یو آئی کے صالح انڈھڑ ایک ہزار 323 ووٹ لےکر دوسرے نمبرپر ہیں۔