Election 2024

این اے 123 لاہور: 2 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی نتیجہ، آزاد امیدوار افضال عظیم آگے

ویب ڈیسک

این اے 123 لاہور میں پولنگ اسٹیشن نمبر 301 اور 302 کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار افضال عظیم 365 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

(ن) لیگ کے شہباز شریف 334 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔