Election 2024

شیخوپورہ: ین اے 114، پولنگ اسٹیشن نمبر 60 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، رانا تنویر حسین آگے

ویب ڈیسک

شیخوپورہ کے حلقے این اے 114 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 60 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر حسین 506 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد امیدوار چوہدری ارشد محمود 345 ووٹ لے کر پیچھےہیں