Election 2024

نواز شریف کے چوتھی بار وزیر اعظم بننے کے واضح امکانات ہیں، برطانوی میڈیا

ویب ڈیسک

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بنتے دکھائی دیتے ہیں۔

نشریاتی ادارے نے نواز شریف کو واپسی کا بادشاہ قرار دیتے ہوئے لکھا کہ 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں وہ نمایاں طور پر جیتنے والوں میں نظر آتے ہیں۔